Home / مُوں باٞراٞ مئی / گورنمنٹ پرائمری سکول چیل میں تقسیم انعامات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی

گورنمنٹ پرائمری سکول چیل میں تقسیم انعامات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی

چیل(نمائندہ) گورنمنت پرائمری سکول پرانہ جیل میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران سالانہ امتحانات میں بہتر کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔
تقریب میں ایس ڈی ای او بخت اکبر غانیزی، اے ایس ڈی ای اواو، سید خادم شاہ، پرنسپل گورنمٹ ہائی سکول چیل سید سرنزیب، سرکل انچارج ملک بخت مند، ایس یپ ایس ٹی نثار اور مقامی بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی اور اساتذہ و طلبا کی حوصلہ افزائی کی۔

کمنٹس

آپ کی رائے

Check Also

کالام، کار ٹمبر سمگلنگ کے دوران ملزمان سمیت پکڑلی گئی

کالام(نمائندہ) فارسٹ اہلکاروں نے ٹمبر سمگل کرنے والی کار پکڑلی۔ کار پر پی ٹی آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *