Home / خبَرونہ / غیرحتمی نتائج جاری، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت
تحریک انصاف نے ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 116 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے

غیرحتمی نتائج جاری، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 116 نشستیں جیت کر ایوان زیریں کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، مسلم لیگ (ن) 62 نشستوں کے ساتھ دوسری جب کہ پیپلز پارٹی 43 کے ساتھ تیسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، متحدہ مجلس عمل کی قومی اسمبلی میں 12، مسلم لیگ (ق)5، ایم کیو ایم پاکستان 6 ، جی ڈی اے 2 جب کہ عوامی مسلم لیگ، پاکستان تحریک انسانیت، اے این پی اور بی این پی کا ایک ایک امیدوار کامیاب ہوا ہے، دوسری جانب 12 آزاد امیدوار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

 

 

کمنٹس

آپ کی رائے

Check Also

چیف جسٹس نے شیخوپورہ میں دس سالہ بچے پر تشدد کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے شیخوپورہ میں امام مسجد کی جانب سے 10 سالہ بچے زوہیب پر …

Fikr bildirish

E-pochta manzilingiz chop etilmaydi. Majburiy ma'lumotlar * bilan belgilangan