Home / جی سی ڈی پی / عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا
محمود خان تحریک انصاف کے گزشتہ دور حکومت میں وزیرکھیل رہ چکے ہیں

عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی کے 9 سوات سے منتخب ہونے والے رکن محمود خان کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔

محمود خان 1972 میں سوات کے علاقے مٹہ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ابتدائی تعلیم پشاور سے حاصل کی جب کہ انہوں نے 2007 میں عملی سیاست کا آغاز کیا اور تحریک انصاف کے گزشتہ دور حکومت میں وزیرکھیل رہ چکے ہیں۔

کمنٹس

آپ کی رائے

Check Also

ایس کے بی سی کی خبر پر وزیر اعلی محمود خان نے جنگلات کی کٹائی کے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی

ایس کے بی سی پر خبر خبر شائع ہونے کے بعد وزیر اعلی خیبر پختونخوا …

Fikr bildirish

E-pochta manzilingiz chop etilmaydi. Majburiy ma'lumotlar * bilan belgilangan