Home / کامیاب قصاٞ / اے پی ایل، دو میچز میں سے ایک کے کے آر اور دوسرا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد کریزی کوبرا کے نام

اے پی ایل، دو میچز میں سے ایک کے کے آر اور دوسرا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد کریزی کوبرا کے نام

اے پی ایل کے دو میچز آج کھیلے گئے۔ پہلا میچ کے کے آر نے اپنے نام کرلیا دوسرا میچ میچ سنسی خیز مقابلے کے بعد کریزی کوبرا نے جیت لیا۔ ریاض اور اکرام اللہ مین آف دی میچ رہیں۔
اے پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کے کے آر اور زلمی الیون کے مابین کھیلا گیا۔ کے کے آر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ دس اورز میں زلمی الیون کو 157 رنز کا حدف دے دیا۔ حدف کے تعاقب میں زلمی الیون صرف 75 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ ریاض نے اڑتالیس سکور کرکے مین آف دی میچ رہے، جبکہ دوسرا میچ بوم بوم اور کریزی کوبرا کے درمیان کھیلا گیا۔ بوم بوم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 89 رنز کا حدف دیا۔ کریزی کوبرا نے سنسی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں رنز پورے کرلئے اور میچ جیت لیا۔ اکرام اللہ کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا قرار دیا گیا۔ کل کوہستان سپر گنگ اور بوم بوم کے درمیان پہلا میچ اور دوسرا میچ چار بجے سٹار الیون اور بافر ڈون کے مابین متوقع ہے۔

کمنٹس

آپ کی رائے

Check Also

کالام، پرفضا سٹیڈئیم میں آشورن پریمئیر لیگ اپنے عروج پر

کالام(سپورٹس رپورٹر) کالام کے پرفضا مقام پر پر اے پی ایل کرکٹ کی رنگینیاں عروج …

Fikr bildirish

E-pochta manzilingiz chop etilmaydi. Majburiy ma'lumotlar * bilan belgilangan