Home / مُوں باٞراٞ مئی

مُوں باٞراٞ مئی

وزیر اعلی محمود خان کے بھائی ملزم چھڑا کے لے گئے، باخبر سوات ذرائع

سوات  (مانیٹرنگ ڈیسک)   سوات میں تبدیلی کے آثار ،وزیراعلیٰ کے بھائی تحصیل ناظم عبداللہ تھانے میں انکوائری کے لئے بلائے گئے شخص کو چھڑا کر لے گئے ،پولیس آفیسر اے ایس آئی امجد اقبال کو سوات سے دیر اپرتبدیل کرادیا گیا ،اے ایس آئی امجدعلی نے تھانے سے ملزم چھڑانے کی رپورٹ …

Read More »

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کی صدارت کسی کو نہیں ملی، سوشل میڈیا پر صدارت کی خبریں جعلی ہے، عزیزاللہ گران

عزیزاللہ گران نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کی صدرات کو جعلی قرار دے دیا۔ یوتھ ونگ کی صدارت کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر خود کو صدر کہہ سکتے ہیں وہ وزیراعظم بھی کہہ سکتے ہیں۔ صدارت کا فیصلہ متفقہ کمیٹی بہت جلد کرے گی، …

Read More »

ایس کے بی سی کی خبر پر وزیر اعلی محمود خان نے جنگلات کی کٹائی کے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی

ایس کے بی سی پر خبر خبر شائع ہونے کے بعد وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے سوات کے علاقہ کالام میں جاری جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا نوٹس لے لیا۔ اور وزیر جنگلات کو فوری طور پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا …

Read More »

کالام، کار ٹمبر سمگلنگ کے دوران ملزمان سمیت پکڑلی گئی

کالام(نمائندہ) فارسٹ اہلکاروں نے ٹمبر سمگل کرنے والی کار پکڑلی۔ کار پر پی ٹی آئی کا سٹیکر چسپاں ہے، ملزم کے بقول وہ خود پی ٹی آئی والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کو خفیہ اطلاع ملی کہ کار نمبر YD-226 Islamabadمیں ٹمبر سمگل کرنے کی کوشش …

Read More »

ضمنی الیکشن، سوات میں دو صوبائی حلقوں پر پی ٹی آئی کے خلاف مضبوط اتحاد بن گیا

سوات میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخابات میں دو صوبائی حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے مقابلے تمام سیاسی جماعتوں نے ایکا کردیا ہے، جس سے تحریک انصاف کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔ دیگر سیاسی پارٹیوں نے آل پارٹی کانفرنس بلائی اور متفقہ طور پر امیدوار کھڑا کرکے اس …

Read More »

بحرین، ایک اور لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

سوات میں ایک لڑکی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی اور دوسرے نے زہریلی دوا پی کر اقدام خودکشی کیا۔ بحرین کے علاقہ دارولئی میں 21 سالہ لڑکی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ غیر شادی شدہ مسماۃ (س) نے نامعلوم وجوہات کی …

Read More »

سوات کوہستان، یوم آذادی کے حوالے سے رنگارنگ تقاریب کا انعقاد ہوا

کالام(نمائندہ ) ملک بھر کی طرح سوات کی وادی کالام میں بھی یوم آذادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ نجی سکول کی تقریب میں بچوں کے کراتب نے حاضرین کو چکرادئے۔ کالام پبلک سکول میں ایک تقریب کے دوران بچوں نے بانڈو کراٹے کا عظیم الشان مظاہرہ …

Read More »

گجر گبرال جواں سال لڑکی نے خودکشی نہیں کی، لڑکی کو قتل کردیا گیا ہے، ذرائع

گجبر گبرال، جواں سال لڑکی خودکشی کیس نے ایک الگ موڑلیا ہے۔ لڑکی نے خودکشی نہیں کی مگر اس کے گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی دی گئی۔ ہیومن رائٹس کے کارکن نے دعوی کردیا ہے اور جلد پریس کانفرنس بلانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ گذشتہ جمعرات کو سوات …

Read More »

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان(اے کے ملک) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی۔ مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ سوات کی وادی کالام کے علاقہ مٹلتان …

Read More »

کالام، آشورن کے عوام نے ایس آر ایس پی کی جانب سے بجلی بلوں میں اضافے کو مسترد کردیا

اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی کی نئی قیمت کو مسترد کرکے بل ادا کرنے سے انکار کردیا۔ کوئی میٹر ریڈر یا بل کلیکٹر آیا تو بدمزگی پر ایس آر ایس پی حکام ذمہ دار ہوگی۔ ایس آر ایس پی نے نوکریاں بھی من پسند لوگوں میں بانٹے ہیں …

Read More »