Home / جی سی ڈی پی

جی سی ڈی پی

پشاور، نیشنل یوتھ اسمبلی کا اجلاس، نوجوانوں کے اہم مسائل زیر غور لائے گئے

پشاور:نیشنل یوتھ اسمبلی کےصوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران تمام یوتھ وزراء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سب اپنے متعلقہ محکموں میں دل لگا کر کام کریں گے اور نوجوانوں کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں …

Read More »

عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی کے 9 سوات سے منتخب ہونے والے رکن محمود خان کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ محمود خان 1972 میں سوات کے علاقے مٹہ میں پیدا ہوئے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں کل سے 10 دن کی چھٹی کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے پرائمری اور مڈل اسکولوں میں شدید گرمی سے بچوں کی بے ہوشی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اسکولوں کو …

Read More »

کوہاٹ میں کالعدم تنظیم کا مرکزی کمانڈر گرفتار

خیبر پختونخوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کمانڈر زین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت بیس لاکھ روپے مقرر کی تھی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع  کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں پولیس …

Read More »

چیئرمین نیب کا ڈی جی کے پی کے کو پشاور بس منصوبے کی تحقیقات کا حکم

پشاور:  چیئرمین نیب نے ڈی جی خیبر پختونخوا کو بی آر ٹی کے تحت جاری پشاور بس منصوبے کے حوالے سے تحقیقات کا حکمدے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد ڈی جی خیبر پختونخوا کو بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) منصوبے …

Read More »

پشاور میں خاصہ دار فورس اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم

پشاور:  کارخانو چیک پوسٹ پر خاصہ دار فورس اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھا پائی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ںواحی علاقے کارخانوں چیک پر پولیس اہلکاروں اور خاصہ دار فورس کے مابین تصادم کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لیویز ذرائع کا کہناہے …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، امیر مقام نے حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

پشاور (ویب ڈیسک) عمران خان کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر انجینئر امیر مقام نے بھی نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ انجینئر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبرپختونخوا نے آج طلب کیا تھا۔ امیر مقام کو اس سے قبل …

Read More »

ہائیکورٹ نے بی آر ٹی منصوبے کا فیصلہ محفوظ کرلیا، نیب 5 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا پابند

پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی پر محفوظ فیصلہ کردیا ہے، جس کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت 49.3 ارب روپے لگائی گئی تھی جو 24 جون 2018 تک مکمل ہونا تھا مگر اب اس منصوبے کی لاگت 68 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، جس فرم کو …

Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ کا مستوج اور بالائی چترال میں جلسہ، مشرف ہاؤس بنائیں گے، ڈاکٹر محمد امجد

چترال(گل حماد فاروقی) آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں کا ایک جلسہ چترال کے بالائی علاقے مستوج میں منعقد ہوا۔ جلسے میں قومی اسمبلی کیلئے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد امجد اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار سہراب خان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ سابق صدر پاکستان …

Read More »

خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ مجھے ان پانچ سالوں میں کوئی ترقیاتی کام دکھائیں، امیر مقام

مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے سوات کے آئی ڈی پیز کو 90  فیصد راشن دیئے جس پر لوگ آج بھی انہیں یاد رکھتے ہیں۔  سوات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ خراب موسم کی وجہ …

Read More »