Home / خبَرونہ

خبَرونہ

تٞم زیات کاٹ ہواٞنت

  رپورٹ: محمد ارشار راہی، گلبرگ، اتروڑ شِٹ چاگیں کیر شاک باٹ ݭجنت۔ شاٞکیں کیر تٞم زیات کاٹ ہواٞنت۔ تماں زیات کاٹ ہوگاں پتہ مکٞہ اِیں بیت تھی ݭجنت اُوں پتی کیٹ منی اٞ بھاگ اُتروڑ مئ تھُو۔ مُوں مشراٞن مناٞں ارو پتی کیٹ مئ اتیک تم آش اُوں اٞ …

Read More »

حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یو آئی نے احتجاج کا اعلان کردیا

جے یو آئی (ف) نے حالیہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ انہوں نے دیگر جماعتوں کو بھی احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی دعوت دی ہے۔  جمعیت علماء اسلام (ف) کی مجلس شوریٰ کا پشاور میں اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی …

Read More »

چیف جسٹس نے شیخوپورہ میں دس سالہ بچے پر تشدد کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے شیخوپورہ میں امام مسجد کی جانب سے 10 سالہ بچے زوہیب پر ظالمانہ تشدد کا نوٹس لے لیا، شیخوپورہ میں امام مسجد نے چند روپے چوری کے الزام پر دس سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، تھانہ عملے نے والد کو چور کے والد کہہ …

Read More »

تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد مجبوری میں کیا، پی ٹی آئی راہنما

تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد مجبوری میں کیا ایم کیو ایم پر جو الزامات لگائے ہیں ان پر تاحال قائم ہوں۔ یہ بات تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر نے انصاف ہاؤس میں پریس …

Read More »

سفاک مجرم عمران کو مزید 3 بچیوں سے زیادتی کے جرم میں 4 بار سزائے موت کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے ننھی زینب کے قاتل عمران کو مزید تین بچیوں سے زیادتی کے جرم میں چار بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کا قاتل عمران اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا لاہور کی انسداد دہشت گردی کی …

Read More »

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیس؛ عمران خان 7 اگست کو نیب میں طلب

نیب خیبرپختونخوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے، ہیلی کاپٹر کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک اور کئی افسران اپنے بیانات پہلے ہی ریکارڈ کراچکے ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ قومی احتساب بیورو (نیب) …

Read More »

عمران خان کی تقریب حلف برداری؛ عامر خان، سنیل گواسکر اور سدھو مدعو

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 14 اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے جس میں شرکت کے لئے عامرخان، سنیل گواسکراور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بھارتی کرکٹرز اور اداکار کو دعوت نامہ بھیجے جانے …

Read More »

طلال چوہدری توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلیے نااہل

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں عدالت برخاستگی تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو آرٹیکل 63 (1) …

Read More »

غیرحتمی نتائج جاری، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 116 نشستیں جیت کر ایوان زیریں کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، مسلم لیگ (ن) 62 …

Read More »