Home / خبَرونہ (page 10)

خبَرونہ

سماء ٹی وی کے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور کے قتل کے خلاف سوا ت کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

اکراچی میں سماء ٹی وی کے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور کے قتل کے خلاف ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات کے صحافیوں نے بھی سوا ت پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے کتبے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر تیمور کے قتل کے خلاف مذمتی …

Read More »

خوازہ خیلہ،پن چکی کے پرنالے میں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق دوسرا زخمی

خوازہ خیلہ کے نواحی گاؤں ڈوپ میں دو بچے پن چکی کے پرنالے میں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا،واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ کے قریبی گاوں ڈوپ میں 8 سالہ عبید اللہ ولد عمر علی اور زیاد علی ولدحضرت علی اپنے گھر سے مدرسہ جارہے تھے …

Read More »

کالام،17سالہ دوشیزہ کے قتل کا ڈراپ سین

کالام میں17سالہ دوشیزہ کے قتل کا ڈراپ سین،پولیس نے مقتولہ کے والد اور چچا کو گرفتار کر لیا۔گزشتہ روز کالام کے علاقہ اتروڑ موضع ساز گل میں 17سالہ مسماۃ زینب دختر جنت گل کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، مقتولہ کے والد نے پولیس کو بیان دیا تھا …

Read More »

سوات،بوگس چیکس دینے کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

سوات میں قرضداروں کو بوگس چیکس دینے کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا،علاقہ میاندم سے تعلق رکھنے والے برکت علی نامی شخص کو مبینہ فراڈی سردار علی نے پانچ لاکھ کاجعلی چیک تھما کر رفوچکر ہوگیا ،متاثرہ شخص نے ملزم کے خلاف تھانہ چار باغ میں مقدمہ درج کردیا،پولیس کے …

Read More »

کالام، دوشیزہ قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

کالام کے علاقے اتروڑ میں دوشیزہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقے اتروڑ موضع ساز گل میں مسماۃ (ز) دختر جنت گل کو اتوار کے روز صبح سویرے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ۔ ایس ایچ …

Read More »

بحرین، جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن اسد اقبال یوسی بحرین کے صدر منتخب

بحرین(مجاہد توروالی)بحرین جماعت اسلامی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن میں اسد اقبال نے 227 ووٹ لیکریوسی بحرین کے صدر منتخب ہوگئے۔جبکہ آصف گل نے150 ووٹ لیکر جنرل سکٹری منتخب ہوئے۔ اسی طرح انیس احمد نے 222 ووٹ حاصیل کر کے ایگزیکٹیو کونسل ممبر منتخب ۔ یوسی بحرین میں کل ووٹوں کی …

Read More »

تحصیل ناظم بحرین کا بالائی علاقوں کا دورہ، بند شاہراہوں پر جاری کام کا جائزہ

کالام(شیرنواب سے)تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کا اے سی بحرین کے ھمراہ وادی کالام اور بالائی علاقوں کا دورہ۔ حالیہ برف باری سے بند رابطہ سڑکوں کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔ٹھیکدار کو تین دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئےمزید مشینریاں فراہم کرنے کی ھدایت۔ حبیب اللہ ثاقب …

Read More »

صوبہ بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن جاری

سوات(وقار سواتی سے)صوبہ بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن جاری ہے۔ پولنگ صبح نو بجے سے شروع ہوچکی ہے اور دوپہر 1 بجے تک جاری رہے گی ۔ الیکشن میں سوات کے تمام یونین کونسلوں سے مختلف پینلوں میں سینکڑوں …

Read More »

تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ چار سو طالبات ایک استانی کے رحم و کرم پر

سوات(ایس کے بی سی) صوبائی حکومت کے تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جالبنڈ میں چار سو طالبات ایک استانی کے رحم و کرم پر۔ ٹیچر کے مطابق بچوں کی حاضری بمشکل رجسٹر کی جاتی ہے۔ اور کسی ایمرجنسی چھٹی کے دوران سکول …

Read More »

نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 25سالہ شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا

سوات(ایس کے بی سی)مٹہ کے علاقہ برشور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 25سالہ شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مسماۃ شبینہ زوجہ انعام اللہ کو اس وقت گولی مارکر قتل کردیا گیا جب وہ اپنے بیٹھک میں موجود تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے سرمیں …

Read More »