Home / خبَرونہ (page 2)

خبَرونہ

اے پی سی نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا

متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انتخابی نتائج پر تحفظات اور مبینہ دھاندلی کے معاملے پر متحدہ مجلس عمل کے زیراہتمام اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی …

Read More »

این اے 13 مانسہرہ سے نومنتخب آزاد رکن تحریک انصاف میں شامل

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 13 مانسہرہ سے نومنتخب رکن صالح محمد نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 13 مانسہرہ سے جیتنے والے قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار صالح محمد خان نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر محمد اختر …

Read More »

لکی مروت میں مکان میں دھماکا، 4 افراد زخمی

لکی مروت میں دال ملز کے قریب مکان میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں میں دو راہگیروں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے دال ملز کے قریب مکان میں زوردار دھماکا ہواہے، دھماکے سے مکان مکمل تباہ ہوگیا ہے جب کہ دھماکے کے …

Read More »

پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں خواتین پچاس سالوں سے ووٹ کاسٹ نہیں کرتیں

حافظ آباد کا حلقہ این اے 87 جو تحصیل پنڈی بھٹیاں میں آتا ہے اس حلقے کے 4 گاؤں ایسے ہیں جہاں کی خواتین آج کے دور میں بھی ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے باہر نہیں نکلتیں جب کہ چاروں دیہات میں خواتین ووٹرز کی تعداد 529 ہے۔ چاروں …

Read More »

الیکشن میں گڑبڑ کرنے والے انتخابی عملے کو 2 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

الیکشن کمیشن نے انتخابی عملے کے لیے جرائم اور سزا کا تعین کرلیا ہے۔ مختلف جرائم پر انتخابی عملے کو 6 ماہ سے لے کر 2 سال تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔ کاغذات میں ردو بدل یا جان بوجھ کر بیلٹ پیپر پر سرکاری مہر …

Read More »

اثاثہ جات کیس، امیر مقام کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع،جائیداد اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان کو جیل ہونے کے ساتھ ہی نیب نے خیبر پختونخوا کے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر انجنئیر امیر مقام کے کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے اور امیر مقام کے مزید ریکارڈز کیلئے محکمہ ایکسائز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ میڈیا …

Read More »

جماعت اسلامی میں کوئی بھی پانامہ کا بیمار نہیں، سراج الحق

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق دورے پر کراچی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سراج الحق نے کراچی کے مختلف علاقوں کا ریلی کی شکل میں دورہ کیا جبکہ انجمن تاجران کی جانب سے ان کے لیے اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب …

Read More »

لوگ سزا سے بچنے کے لئے ملک سے باہر جاتے ہیں اور ہم واپس آرہے ہیں، مریم نواز

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم چند روز میں لاہور آرہے ہیں، لوگ سزا سے بچنے کے لیے ملک سے باہر جاتے ہیں لیکن ہم گرفتاری دینے پاکستان آرہے ہیں، نواز شریف نے گرفتاری دینے کے فیصلے سے نئی روایت قائم کردی۔ ان …

Read More »

شہبازشریف کے جہاز کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف بھی بہاولپور جلسے میں شرکت کے لئے تیار تھے تاہم جس طیارے میں سوار ہوکر شہبازشریف نے جلسے میں شریک ہونا تھا اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ …

Read More »