Home / خبَرونہ (page 3)

خبَرونہ

نگران حکومت قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے ، علی ظفر

اسلام آباد(سی پی پی )نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ اپنی ذمہ داریوں سے واقف ‘نگران حکومت اپنا کام بخوبی کر رہی ہے ‘ہمیں قانون کے مطابق چلناپڑیگا،کسی کوشک نہیں ہونا چاہیے ‘نیب کی ٹیم سزایافتہ افراد کی گرفتاری کیلئے سرگرم ہے‘مجرم ابھی تک پکڑے نہیں …

Read More »

ووٹ کو عزت دو کی جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے،مریم نواز

لندن(سی پی پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کی جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے‘میں اور نواز شریف پاکستان میں جمہوریت دیکھنے والوں کی نمائندگی کر رہے ہیں ‘ملک میں جمہوریت دیکھنے والوں کی لڑائی ہم …

Read More »

نوازشریف نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان

یبٹ آباد(نامہ نگار) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر ایسے گرفتاری دے رہا ہے جیسے کشمیر فتح کیا ہو،سنا ہے باپ بیٹی اگلے بیٹے جمعے کو پاکستان آرہے ہیں ،بسم اللہ ضرور آ ؤ ، خدا کا واسطہ ہے نواز شریف ! نیلسن منڈیلا بننے …

Read More »

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب احمد شیخ سمیت 23 ملزمان کو سات سال قید

اسلام آباد: ایگزیکٹ کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس کے تحت ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب احمد شیخ سمیت 23 ملزمان کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایگزیکٹ چیئرمین کی اہلیہ عائشہ شعیب شیخ سمیت تین ملزمان بری کر دیے …

Read More »

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 جولائی کو پولنگ کا عمل بلا کسی تعطل کے 10 گھنٹے تک جاری رہے گا، رجسٹرڈ ووٹر صبح 8 …

Read More »

عام انتخابات میں عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ خاتون سے ہوگا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ بنوں میں  100 سالہ خاتون حضرت بی بی سے ہوگا۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے مقابلے میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی انتخابی میدان میں کود پڑیں، بنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان …

Read More »

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی اب ان کی بہادری پر ہے کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس …

Read More »

نیب نے نواز شریف سمیت ان کے بیٹوں، بیٹی اور داماد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے وزارت داخلہ سے درخواست کردی

میڈیا ذرائع کے مطابق نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طیب انور نے وزارت داخلہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز ، بیٹوں حسین نواز ، حسن نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی …

Read More »

اصغر خان کیس؛ نوازشریف کی آئی ایس آئی سے رقم وصول کرنے کی تردید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدر نواز شریف نے آئی ایس آئی اور مہران بینک کے مالک یونس حبیب سے رقم وصول کرنے کی تردید کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں آئی ایس آئی سے رقم وصول کرنے کے سلسلے میں نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین …

Read More »