Home / خبَرونہ (page 4)

خبَرونہ

اسلام آباد: اصغر خان کیس میں جماعت اسلامی نے جواب جمع کرایا آئی ایس آئی سے پیسے لینے کی تردید

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے 1990 کے انتخابات میں پیسے لینے کی تردید کردی۔ سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے آئی ایس آئی سمیت کسی سے کبھی رقم نہیں لی، جماعت اسلامی 2007 میں رضاکارانہ طور …

Read More »

چیف جسٹس ثاقب نثار سندھ حکومت کی کارکردگی پر برہم

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے کراچی رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے عدالت کو کالا باغ ڈیم اور ملک میں پانی کی کمی سے متعلق بریفنگ …

Read More »

چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا معاملہ، فیصلہ نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان لٹک گیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نوازشریف اور شہباز شریف میں اختلاف سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان دو مرحلوں میں جاری کرنے …

Read More »

مٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق، خاتون زخمی

سوات(نامہ نگار) مٹہ کے علاقہ نوخارہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نوخارہ میں قاسم خان دو خواتین سمیت موٹر کار میں اسپتال جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اُن کی گاڑی پر فائرنگ کردی …

Read More »

کالام، بااثر غنڈوں نے نجی ہوٹل پر حملہ کرکے چار افراد کو زخمی کردیا، پولیس بے بس

سوات(نامہ نگار) کالام میں غنڈہ گردی کا انوکھا واقع، رات کے وقت بااثر افراد نے ہوٹل پر دھاوا بول دیا ۔ پولیس اور انتظامیہ با اثر افراد کے سامنے بے بس۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والے بااثرڈنڈہ بردار غونڈوں نے رات …

Read More »

بااثر غنڈوں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک خاموش نہیں‌ رہیں‌گے،کالام ہوٹل ایسوسی ایشن

سوات(نامہ نگار) کالام ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالودود اور جنرل سیکرٹری رحمت دین صدیقی نے اپنے اخباری بیان میں بتایا ہے کہ نجی ہوٹل ہیون روز پر حملہ کرنے والے بااثر افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ ایس ایچ او کالام کی بے بسی معنی خیز ہے۔ انہوں …

Read More »

سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اٹھارہ دنوں بعد گورنال پہنچادی گئی

گورنال (اسراراللہ جان) سوات کی وادی گورنال سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی لاش اٹھارہ دنوں بعد پاکستان پہنچادی گئی۔ سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ گورنال سے تعلق رکھنے والا نوجوان امیر حاتم ولد شیدر سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ایک فیکٹری میں ملازم تھا، جو دوران کام …

Read More »

مدین، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مدین ، سرپل کے قریب لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بھانامی شخص قتل، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی مدین ہسپتال پہنچادی گئی۔ ڈی ایس پی مدین شوکت علی کے مطابق مدین میں سر پل کے ساتھ والی …

Read More »

کالام پاور ہاؤس چار دنوں سے ناکارہ، گاؤں تاریکی میں ڈوب گیا

کالام میں صوبائی حکومت اورنیم سرکاری تنظیم ایس آر ایس پی کے زیر انتظام چلنے والا 1.2میگاواٹ پن بجلی گھرخراب ہوگیا۔ بجلی گھر کی ایک مشینری پہلے سے ہی خراب تھی، جبکہ دوسری بیک اپ مشینری بھی ناکارہ ہونے کے باعث پورا گاؤں چار دنوں سے تاریکی میں ڈوب چکا …

Read More »

سوات بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن تیز، غیر مقامی گداگروں کو ضلع بدر کیا جائے گا

سوات میں‌ مقامی و غیر مقامی پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریش تیز کردیا گیا. کئی گداگروں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا. تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اعجازخان کی ہدایت پر سوات بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف جاری آپریشن تیز کردیا گیا ہے. دوران …

Read More »