Home / خبَرونہ (page 5)

خبَرونہ

گورنال کے نوجوان کی لاش اٹھارہ دنوں بعد سعودی عرب سے آج لاہور پہنچ جائے گی

گورنال(اسراراللہ جان سے) سعودی میں‌وفات پانے والے گورنال کے نوجوان کی لاش اٹھارہ دنوں بعد آج لاہور پہنچ جائے گی. کفیل کے ساتھ جو مسلہ تھا وہ مذاکرات کے بعد حل ہوگیا. شیر عباس نے ریاض میں‌ کفیل سے معاملات حل کردئے ہیں. ایم پی اے پی کے پچاسی سید …

Read More »

بریکوٹ، ایم پی اپنی گاڑی کا راستہ کشادہ کرنے کے لئے ہمارے گھروں‌ کو گرارہے ہیں، اہلیان رزخیلہ

بریکوٹ (نمائندہ)حلقہ پی کے 82 کے ایم پی اے اپنی گاڑی کے لئے راستے کشادہ کرنے کے لئے ہم غریبوں کےگھروں کو مسمار کرکے ہمیں بے گھر کررہے ہیں۔ ہم نے گھروں کو بندوبست سے پہلے 1973میں بنائے. اگر ہم نے زیادتی کی تو 1984میں ان گھروں کو بندوبست کے …

Read More »

بحرین پی ٹی سی ایل لائین خراب، پی ٹی سی ایل عملہ ٹھیک کرنے میں‌ ناکام

بحرین(نمائندہ) بحرین کے علاقے ساتال کے عوام میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پی ٹی سی ایل بحرین کا پورا عملہ چور ہے. انہوں‌ نے اعلیٰ حکام سے ان کے خلاف کاروائی کرنے کی اپیل کی ہے. میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں کا کہنا تھا …

Read More »

بحرین، خوفناک آتشزدگی سے دو گھر جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

بحرین(مجاہد توروالی) بحرین خوفناک آتشزدگی دو مکان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ درولئی کے موضع ہیمال میں عبدالحنان اور محمد نظیر کے گھر میں آگ کی زد میں آکر مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ مقامی ذرائع کے …

Read More »

پانچ سو سے ذائد کوہستانیوں کی گرفتاری، ڈاکٹرشاہ خان مطالبہ لے کر پنجاب حکومت کے پاس پہنچ گئے

بے گناہ لوگوں کی گرفتاری، ڈاکٹر شاہ محمد خان پنجاب روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کوہستان سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں نقل مکانی کرنے والوں کو حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد مختلف شہروں میں حبس بے جا میں رکھا گیا ہے۔ پنجاب کے حکومتی نمائندوں سے …

Read More »

بے گناہ لوگوں کی گرفتاری پر اسمبلی فلور پر بات کریں گے، سلیم الرحمن

سوات کوہستان کوہستان کے بے گناہ افراد کی گرفتاری پر وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ سلیم الرحمن۔ سوات کے حلقہ این اے تیس سے پی ٹی آئی کے منتخب ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمن نے سوات کوہستان کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب پولیس کی جانب …

Read More »

مدین، تجاوزات کے خلاف آپریشن، دکانداروں کا ٹی ایم اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹی ایم اے مدین کی جانب سے بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانداروں نے روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا، کمیٹی سے مذاکرات کے بعد روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیاگیااوردکانداروں سے وصول کیا گیا جرمانہ اور سامان واپس کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ا و …

Read More »

سیدو پولیس نے منشیات فروشوں سمیت پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

سیدو شریف پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے منشیات فروش سمیت پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاجبکہ منشیات بھی بر آمد کر لی گئی۔سیدو شریف پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او اعجاز خان نے نفری کے ہمراہ سیدو شریف کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے منشیات فروش …

Read More »

سوات بھر میں پولیس کا سرچ آپریشن 60 مشتبہ افراد گرفتار

مینگورہ شہر،سیدو شریف اور نواحی علاقوں میں پولیس نے گھر گھر سرچ آپریشن کرتے ہوئے دو افغانیوں سمیت 60مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ڈی پی او حبیب اللہ خان کی قیادت میں ایس ایچ او مینگورہ امجد علی ،ایس ایچ او بنڑ ظاہر شاہ اور ایس ایچ …

Read More »

سوات کوہستان کے نام ایک اور بڑا اعزاز

بحرین(مجاہد توروالی سے) سوات کوہستان کے نام ایک اور بڑا اعزاز، بحرین سے تعلق رکھنے والے طالب علم گولڈ مڈل کے لئے نامزد۔ سوات کوہستان کے علاقہ بحرین سے تعلق رکھنے والے طالب علم نفیس احمد جو کہ آئی ایم سی(انسٹیٹوٹ آف منیجمنٹ سائنسز) میں ایم ایس سی ڈیولپمنٹل سٹڈیز …

Read More »