Home / مضمون (page 2)

مضمون

عیدپرگداگروں کی کھیپ

ویسے تو شہروں میں گداگرکچھ کم نہیں ہوتے مگرعیدکے دنوں گداگروں کی کھیپ شہروں کارخ کرلیتی ہے اور گرمی کے مارے ہوئے لوگوں کی گاڑیوں کے شیشے کھٹکھٹاتے موٹرسائیکل سواروں کے جذبہ رحم کا امتحان لیتے ہوئے دن بھرطلوع سے غروب اور پھررات ڈھلنے تک ایک قابل توجہ مشقت میں …

Read More »

ہمارے درسگاہیں، یا تجربہ گاہیں؟

ہمارے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میںمعیاری تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی میں نت نئے تجربات ہورہے ہیں کہ کیسے ترقیافتہ ممالک کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے اہداف حاصل حاصل کئے جاسکے، مگر پھر بھی مثال وہی مرغی کی ایک ٹانگ جو کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی۔حکومت کی جانب سے تعلیمی اصلاحات …

Read More »

عید کی آمد ،گداگروں کی چاندی

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں پیشہ ور بھیک منگوں کی بھر مار نے ضلع کے تمام علاقوں پر یلغار کا ایک نہ ختم ہونے والاسلسلہ شروع کررکھاہے ،عید کی آمد پر غیرمقامی اور خانہ بدوش پیشہ ورگداگروں نے مینگورہ شہر کا رخ کرلیاہے، جوبازاروں، مارکیٹوں اورگلی کوچوں میں گھومتے …

Read More »

ایک سکول جہاں‌ بچے بلیک بورڈ سے ڈرتے ہیں، تحریر (تنویر احمد کوہستانی)

قارئین کرام! آپ نے غور کیا ہوگا کہ انسان ہر اس لمحے میں خوشیاں سمیٹتا ہے، جب وہ اپنے خوش مزاج دوستوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس طرح چند یاروں کے ساتھ بیٹھ جائے تو وقت کیسے کٹ جاتا ہے پتا بھی نہیں چلتا اور اس لمحے کی قدر ان …

Read More »

” دیسان ” اور سوشل میڈیا

لڑکپن میں جب ہم جذباتی تھے اور ایک جذباتی سیاسی جماعت کے حامی ہوا کرتے تھے تب کسی جرگے یا اجلاس میں بزرگ کہتے کہ چھوٹے اس مسئلے میں ٹانگ نہ اڑائے تو غصّہ اتا تھا۔ اب سمجھ میں ایا کہ لڑکوں اور بزرگوں کی حکمت و سوچ میں کتنا …

Read More »

بحرین میں جون کی ایک سرد شام……..تحریر: محمد عثمان

دریا کے اوپر کچے پل پر گزرتے ہوئے ایسا لگا جیسے کہ جنت ہو۔ پانی کا شور و غوغا اور رقص صدا پر کیف ماحول پیدا کرہی تھی۔ جس کا کانوں پر لگتے ہی مسحور ہونا بعید از قیاس نہ تھا۔ نظروں کے سامنے سر سبز درختوں کا سکوت اور …

Read More »

خواہشوں کا سفر……تحریر: ماریہ ماہ وش

میں :ہماری خواہشوں کا سفر کہاں سے شروع ہوتا ہے؟ یاد کرو ذرا… سب سے پہلی خواہش کیا تھی تمھاری؟ کس چیز کے لئے تم مچلے تھے سب سے پہلے؟ جو تمھاری یاداشت میں پہلی ہو…! سوچو… وہ: پہلا پیار تھا۔ جس کو میں نے مانگا. ہاں وہ پہلا پیار …

Read More »

غیر سیاسی کالم…………………تحریر: عدنان باچا

جوں جوں انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں ملک میں سیاسی میدان گرم ہو رہاہے، جلسے جلوس،ریلیاں،دھرنے،احتجاجی مظاہرے،کارنر میٹنگز ان سب چیزوں کا سلسلہ شروع ہے۔ ہر کوئی اپنا راگ الاپ رہا ہے،کوئی روٹی کپڑا مکان تو کوئی بدلا ہے پنجاب بدلیں گے پاکستان کے نعرے لگا رہا ہے،اسی طرح …

Read More »

کالام سڑک امیر مقام ہی کیوں‌ بنائیں؟………………… تحریر: عالم کالامی

تو پھر امیر مقام ہی سڑک کیوں بنائیں؟ نہ تو وہ ہمارے ایم پی اے ہیں‌ نہ ایم این اے، بلکہ کونسلر تک نہیں. جناب اگر دماغ کے گھوڑے ذرا دوڑا ئیں‌ تو کیا سلیم رحمان کو اہلیان سوات کوہستان نے سانپ کے پاؤں بنا یا ہے یا کہ ایم …

Read More »

یونیورسٹی اور طلبہ تنظیمں، قسط سوم………ضیاءاللہ ہمدرد

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن باچا خان بابا کی خدائی خدمتگار تحریک اور اس کے نتیجے میں بننے والی سیاسی پارٹی عوامی نشینل پارٹی کے نظریات اور ایجنڈے کی پرچار کرنے والی تنظیم پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور ملک کی دیگر یونیورسٹوں میں اپنے نظرئے، سوچ، افکار اور …

Read More »