Home / مضمون (page 3)

مضمون

یونیورسٹی اور طلبہ تنظیمیں، قسط دوم……… ضیاءاللہ ہمدرد

میں چونکہ صحافت کا طالبِ علم تھا، اور صحافت کے ساتھ ساتھ سیاست، مذہب، ادب، شعر و شاعری ، تقریری مقابلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں میں شروع ہی سے حصہ لیتا تھا اور ہاسٹل میں ہی مقیم تھا اس وجہ سے یونیورسٹی میں میری شناسائی صوابی، دیر، سوات، بونیراور قبائلی …

Read More »

جیو تو ایسے؟…………ضیاءاللہ ہمدرد

چار دن پہلے اپنی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے موسمِ بہار کی چھٹیوں میں راہِ فرار ڈھونڈی تو ہم بھی: تم تو کہتے تھے بہار آئی تو لوٹ آوں لوٹ آو مرے پردیسی بہار آئی ہے کے مصداق آوارگی چھوڑ کر گاؤں لوٹ آئے۔ گاؤں میں رات کو حجرے میں …

Read More »

رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی…………ضیاءاللہ ہمدرد

یہ کوئی ہزارسالہ پرانی تہذیبوں کی کہانی نہیں، اور نہ ہی الف لیلوی داستانوں کی طرح کسی کوہ قاف کے زمانے کی بات ہے، آج سے چار سال قبل جب پاکستان تحریک انصاف کا طوطا سر چڑھ کر بول رہا تھا تو عمران خان کی الیکشن کمپین پاکستان کی سالمیت، …

Read More »

فیس بک بند ہورہا ہے!……….تحریر: ماریہ ماہ وش

فیس بک بند ہورہا ہے۔ فیس بک بند ہورہا ہے۔ فیس بک بند ہورہا ہے؟ کیوں بند ہورہا ہے؟ معلوم نہیں۔ کب تک بند ہوجائے گا؟ اندازہ نہیں۔ آج کل مصروفیت کے باعث خبریں نہیں دیکھ رہا اس لئے زیادہ علم نہیں۔ اچھا اچھا! لیکن فیس بک سے معلوم ہوا …

Read More »

حالیہ مردم شماری، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو؟ ……… تحریر: عمران قلندر

ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری 15 مارچ سے شروع ہو رہی ہے، دیر آئید درست آئید کافی عرصے کے بعد موجودہ حکومت کا پہلے کی طرح ایک اچھا اقدام ہے. بہرحال مردم شماری کے حواسے سے تفصیل میں جائے بغیر صرف یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ بہتر …

Read More »

میرا پاگل دوست……. تحریر: ضیاء اللہ ہمدرد

زندگی کے اتار چڑھاو اور روز اپنی آنکھوں کے سامنے ظلم اور ناانصافی دیکھ کر میں تقریبا پاگل ہوگیا ہوں۔ بس صرف کسی ماہر نفسیات کے سرٹیفیکیٹ اور پاگل خانے میں داخل کرنے کی ضرورت ہے۔ دوائی میں ٹائم پر کھاتا ہوں لیکن الٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا …

Read More »

ہم اگلے جنم میں جی رہے ہیں……… تحریر: ضیاء اللہ ہمدرد

پچھلے ہفتے عوامی ورکرز پارٹی کے ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد جانا پڑا۔ اپنے دوست اشفاق کو بھی نوشہرہ سے ساتھ لیا جو عام صارفین کو ہوٹل مافیا، پٹرول پمپ مافیا، اور دیگر کاروباری مافیا کے چنگل سے آزاد کرانے اور انہیں ان کے حقوق دلانے کے …

Read More »

عورت………..ماریہ ماہ وش بنگش

گرمیوں کی دوپہر کھیتوں میں کام کرتے کرتے پروین اور رشیدہ تھکن سے چور نیم کے پیڑ کے سائے میں آبیٹھیں۔ ٹھنڈی مٹی پہ پیڑ سے ٹیک لگا کر دونوں نے اپنے پیر سیدھے کئے اور آرام محسوس کیا ویسے بھی دونوں حاملہ تھیں، پیڑ کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے …

Read More »

غلط تاثر……….. ماہ وش خان بنگش

وہ: یہ کس نے بنایاہے؟( کمرے میں داخل ہوتے ہوئےاس کی نظر مجھ پہ پڑی ہی تھی کہ اس نے سوال داغ دیا، حالانکہ وہ بخوبی جانتے تھے کہ میں نے ہی بنایا ہے میں: میں نے بنایا ہے۔ وہ: تم نے یہ کیسے بنایا؟ میں: کیوں میں نہیں بنا …

Read More »

مجھے خوف آتش گل سے ہے……….ایچ ایم کالامی

آپریشن ضرب عضب پر ریاستی اداروں کے اطمینان کے باوجود ایک بار پھر نادیدہ قوتوں نے جس طرح کراچی سے پشاور اور چارسدہ میں نہتے شہریوں کو خون میں نہلادیا، اس سے ریاستی اداروں میں تشویش بڑھنے کے ساتھ ساتھ عوامی حلقوں میں بھی غم و غصے کی شدید لہر …

Read More »