Home / مضمون (page 4)

مضمون

نوجوان، تبلیغی چھ نمبراورایک مغالطہ…………تحریر:محمد آصف

علاقائی سطح پر سرگرم عمل مبلغین متاسف و متالم اور اس امر پر نہایت شاکی و مضطرب ہیں کہ مساجد میں ہمارے مذہبی بیانات اور دعوت فکر و تبلیغ پر سوائے بزرگ و سن رسیدہ عاجزین کے کوئی خاطر خواہ توجہ نہیں دے رہا۔ بس نماز کے بعد وقفہ قلیل …

Read More »

صدائے سوات کوہستان……شیرنواب کالامی

کالام جیسی پسماندہ وادی میں( کے ﮈی اے) یعنی کالام ڈیولپمنٹ اتھارٹی بنانا نیک شکون اقدام ہے۔ لیکن اس سے قبل یہاں کی موجودہ صورت حال بھی تھوڑی زیر بحث لانا چاہئے. عرض کرتا چلوں‌کہ سوات کی وادی کالام پاکستان میں سیاحت کے لحاظ سے سب سے خوبصورت اور سرد …

Read More »

شرارتی اردو ………… ماہ وش خان بنگش

اردو زبان سے واقفیت رکھنے والے اس مضمون کے عنوان سے موضوع کو بھانپ چکے ہوں گے کہ قرطاس ابیض کیسے سیاہ ہونے جارہا ہے۔ گئے وقتوں کا قصہ ہے، حالانکہ ہے تو فدویہ کے بچپن کا لیکن جو زمانہ گذر رہا ہے اس سے محسوس ہوتا ہے گویا پتھر …

Read More »

لکھو کہ” عورت گندی ہے” ……. زینب انصاری

اپنی فیس بک پیج پر تھوڑی ہلکی پھلکی سی پوسٹنگ کے بعد دیوار پر چمکنے والے تمام قمقمے بجھا کر بستر پر دراز ہوکر آنکھیں بند ہی کی تھی کے اچانک موبائل کی سکرین پھر سے جگمگا اٹھی، میرے فیس بک مسیجنر پر بہت سے لوگ فعال تھے، اب ان …

Read More »